صحافی ‏سہراب برکت کو لاہور میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش جوڈیشل مجسٹریٹ نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا۔

صحافی ‏سہراب برکت کو لاہور میں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کر دیا گیا،
این سی سی آئی اے کی 40 دن جسمانی ریمانڈ کی استدعا،
جوڈیشل مجسٹریٹ نے 4 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا۔
صنم جاوید کو شو میں بلانے پر انکے خلاف نیشنل سائبر کرائم انوسٹی گیشن نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں