اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کا معاملہ۔۔۔ محکمہ جیل خانہ جات کے مطابق بانی پی ٹی آئی جیل میں مکمل محفوظ اور صحتمند ہیں، بیرک کے چھ کمرے بانی پی ٹی آئی کے زیر استعمال ہیں اور ہفتہ میں ایک بار بشریٰ بی بی سے ملاقات بھی کرائی جاتی ہے