لاہور کوٹ لکھپت کے علاقہ میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کے بال مونڈ دیئے، ملزم سمیت 4 گرفتار جن میں لڑکی کی بھابھی اور دیگر 2 رشتہ دار شامل

لاہور کوٹ لکھپت کے علاقہ میں غیرت کے نام پر بھائی نے بہن کے بال مونڈ دیئے، ملزم سمیت 4 گرفتار جن میں لڑکی کی بھابھی اور دیگر 2 رشتہ دار شامل
لاہور کوت لکھپت کے علاقہ میں میں غیرت کے نام پر ایک پندرہ سالہ لڑکی کے ساتھ ایک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے بھائی قاسم نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کے بال مونڈ دیے۔ پولیس نے قاسم سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن میں لڑکی کی بھابھی اور دیگر دو رشتہ دار بھی شامل ہیں۔ متاثرہ لڑکی شاہدرہ ٹاؤن سے بابا فرید کالونی میں اپنے بھائی کے گھر گئی تھی، جہاں ملزمان کو لڑکی کی کسی سے دوستی پر شک تھا۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے لڑکی کی نازیبا ویڈیوز بنائیں اور دھمکیاں بھی دی، والد دلبر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مزید قانونی کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں