اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد سالم الزعابی کی ملاقات* پاکستان اور متحدہ عرب امارات قریبی برادر اسلامی ممالک ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے متحدہ عرب امارات کے سفیر سالم محمد سالم الزعابی کی ملاقات*

پاکستان اور متحدہ عرب امارات قریبی برادر اسلامی ممالک ہیں، اسپیکر سردار ایاز صادق

پاکستان امارات کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

یو اے ای میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی شاندار میزبانی پر پاکستان امارات کا شکر گزار ہے، اسپیکر سردار ایاز صادق

پارلیمانی تعاون سے دوطرفہ روابط مزید مضبوط ہوں گے، اسپیکر سردار ایاز صادق

دونوں ممالک کے مشترکہ مفادات خطے میں استحکام کے ضامن ہیں،اسپیکر سردار ایاز صادق

پاکستان ہمارے لیے انتہائی محترم اور قریبی ملک ہے،سفیر متحدہ عرب امارات

دونوں ممالک کے تعلقات تاریخی اور باہمی اعتماد پر مبنی ہیں، سفیر متحدہ عرب امارات

پاکستانی تارکین وطن یو اے ای کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، سفیر متحدہ عرب امارات

تجارت، سرمایہ کاری اور افرادی قوت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں