انسداد دہشت گردی عدالت
اشتعال انگیز تقریر اور ملکی بغاوت کا معاملہ
مقدمہ میں اہم پیش رفت
عدالت نے منظور پشتین سمیت تین مفرورملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے
مفرور ملزمان منظور پشتین، یاسین اور سفیان شامل ہیں
ملزمان کو گرفتار کرکے 9مارچ تک عدالت میں پیش کیا جائے عدالت کا حکم
ملزمان نے قومی اداروں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کی، پولیس
علی وزیر کو پشاور اور دیگر کو چار ملزمان کو کراچی سے گرفتار کیا، پولیس
منظور پشتین و دیگر ملزمان مقدمے میں مفرور ہیں پولیس
علی وزیر اور دیگر کے خلاف ملک مخالف تقریر کا مقدمہ سہراب گوٹھ دینے میں درج ہے