طالبان کی افغانستان میں پاکستانی بمباری سے بچوں سمیت 9 افراد کی ہلاکت کی ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے شئر کی گئی تصاویر کی جعلسازی کو صارفین نے بے نقاب کردیا زلزلہ کی پرانی تصاویر لگا کر اسے بمباری کا نام دے دیا
ذبیح اللہ مجاہد کا ٹویٹ
گزشتہ رات تقریباً ۱۲ بجے، صوبہ خوست کی ضلع گربزو کے علاقے مغلګۍ میں پاکستانی جارح افواج نے ایک مقامی شہری، ولایت خان ولد قاضی میر کے گھر پر بمباری کی، جس کے نتیجے میں ۹ بچے (۵ لڑکے اور ۴ لڑکیاں) اور ایک خاتون شہید ہو گئے اور اس کا گھر تباہ ہو گیا۔کنڑ اور پکتیکا میں بھی فضائی حملے ہوئے جن میں ۴ شہری زخمی ہوئے ہیں۔





