ہری پور این اے 18 ضمنی انتخاب نتائج RO آفس کے باہر خاردار تاریں لگادی گیں آر او افس کے باہر پی ٹی ائی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع حالات کشیدہ
این اے 18 ہریپور ضمنی انتخابات
ہری پور کل 602 پولنگ اسٹیشن میں سے 308 پولنگ سٹیشنز کے نتائج آر او افس کو موصول
مسلم لیگ ن کے بابر نواز خان 86791 ووٹ لیکر آگے
آزاد امید وار شہر ناز عمر ایوب
60954 ووٹ لیکر دوسرے نمبر
آر او آفس فارم 45 کے نتائج آر ایم ایس سسٹم پر ڈالنے کا عمل جاری
ہری پور این اے 18 ضمنی الیکشن رزلٹ
ہری پور: نتائج آنےکےبعد RO آفس کے باہر خاردار تاریں لگادی گیں
ہری پور: مسلم لیگ ن پی ٹی آئی کےرہنما حامیوں کےہمراہ موجود
ہری پور: پی ٹی آئی رہنمایوسف ایوب خان کی قیادت میں تحریک انصاف کے رہنماؤں کا آر او آفس کا رخ
ہری پور:ڈپٙٹی کمشنر ہری پور ڈی پی او ہری پور دیگر سیکورٹی فورسزکےافسران بھی موقع پر موجود
ہری۔پور:عمرایوب خان نےپارٹی ورکروں کو بھی آر او دفترکی جانب روانہ ہونے کےاحکامات جاری کردیے
ہری پور آر او افس کے باہر پی ٹی ائی کارکنوں کی بڑی تعداد جمع حالات کشیدہ