چینی کا کرشنگ سیزن شروع ہونے کے باوجودِ قیمتوں میں کمی واقع نییں ہو سکی چینی کا سرکاری ریٹ 179 ہے مگر اوپن مارکیٹ میں چینی 200 سے 210 روپے فی کلو بیچی جارہی ہے اس صورتحال پر شہری انتظامیہ سے نالان ہیں

چینی ہر گھر کی بنیادی ضرورت ہے مگر گزشتہ تین ماہ سے چینی کا بہران جاری ہے ساڑھے سات لاکھ ٹن چئنی ایکسپورٹ کرنے سے 125 روپے کلو والی چینی 200 روپےکلو سے تجاوز کر گی ہے جبکہ چینی کا سرکاری ریت 179 ہے مگر دوکانوں کے باہر ریت آویزاں ہیں مگرچینی مہنگے دانوں ہی۔مل رہی ہے

چینی کا کرشنگ سیزن شروع ہونے کے بعد توقع ٹھی کے قیمتیں کم ہو جائے گی مگر تاحال صورتحال بہتر نہیں ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں