لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں باپ کی جانب سے نومولود بچے کو فروخت کا کیس پولیس نے ایک سال بعد بچے کو بازیاب کرکے مقدمہ درج کرلیا

لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں باپ کی جانب سے نومولود بچے کو فروخت کا کیس پولیس نے ایک سال بعد بچے کو بازیاب کرکے مقدمہ درج کرلیا

پولیس کا کہنا ھے کہ مقدمہ بچے کی والدہ کی مدعیت میں درج کیاگیا ھےبچےکےوالد،پھوپھی، آیا اورخریدارکوبھی حراست میں لے لیاگیا ھے ملزمہ ڈاکٹر فوزیہ کی گرفتاری کیلیے چھاپے جاری ہیں والد نےاسپتال عملےکی ملی بھگت سے بچہ فروخت کیا ھے بچے کو 8 لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا،بچے کا ب فارم نئے والد کے نام سے بن چکا ہے،ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد اصلی والدہ کے حوالے کیا جائے گا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں