اسلام آباد نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے چار افسران کو اضافی چار سونپ دیا نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا
ایڈیشنل ڈائریکٹر احسان اللہ چوہان کو راولپنڈی زون کا اضافی چار سونپ دیا گیا پرنسپل انویسٹیگیٹر مدثر شاہ کو پشاور زون کا اضافے چار سونپ دیا گیا پرنسپل انویسٹیگیٹر طارق خان کو کوئٹہ زون کا اضافی چارج سونپ دیا گیا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فصیح رحمان حارث کو سکھر سرکل کا اضافی چار سونپ دیا گیا
اسلام آباد نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے 7 افسران کو کلوز لائن کر دیا کلوز لائن ہونے والوں میں گریڈ 18 کے پانچ اور گریڈ 17 کے دو افسران شامل
افسران راولپنڈی،اسلام آباد،ایبٹ آباد،کراچی،فیصل آباد اور سکھر سرکل میں تعینات تھے کلوز لائن ہونے والے افسران کو فوری طور پر ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئ نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا