15

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کراچی پولیس چھ برس سے غائب شہری نیاز اجن کو بازیاب کرانے میں ناکام

    سپریم کورٹ کراچی رجسٹری

    کراچی پولیس چھ برس سے غائب شہری نیاز اجن کو بازیاب کرانے میں ناکام

    عدالت میں نیاز اجن کی بہن اور اہلیہ کی آہ بقا

    عدالت کا سخن پولیس پر اظہار برہمی

    آپ نے اب تک کیا کام تحقیقات کی ہے ، عدالت کا پولیس استفسار

    پولیس مفصل جواب دینے میں ناکام

    جے آئی ٹیز بنائی گئی ہیں تحقیقات کی ہے ، سرکاری وکیل

    کسی خاتون سے شادی کر کے خود غائب ہوگئے ہیں ، پولیس

    جو بھی ہے اس وقت وہ کہاں یہ پتا لگانا آپ کا کام ہے ، عدالت

    ریاست نے آپ کو شہریوں کی حفاظت کے لئے ذمہ داری دی ہے، عدالت

    آپ اپنی ذمہ داری کو پورا نہیں کر پائے ، بتائیں ، عدالت

    ایس ایس پی ملیر کی سرزنش

    پولیس اور جے آئی ٹیز ایک شہری کا پتا لگانے میں ناکام کیوں رہی ہیں ، عداکت

    عدالت نے پولیس سے تین ہفتوں میں پیش رفت رپورٹ طلب کر لی

    نیاز اجن ملیر بھینس کالونی سے 2016 سے غائب ہیں

    بھینس کالونی کے قریب ملازمت کرتے تھے، اہل خانہ نیاز اجن

    مارچ 31 کےُبعدملازمت سے واپس گھر نہیں آئے ، اہلخانہ

    ہائیکورٹ نے پولیس رپورٹ پر پٹیشن خارجُ کردی تھی، اہلخانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں