12

ایک حساس ادارے کے ملازمین کا کراچی ریلوے سٹیشن پر ریلوے قوانین کو توڑنا مہنگا پڑا

ایک حساس ادارے کے ملازمین کا کراچی ریلوے سٹیشن پر ریلوے قوانین کو توڑنا مہنگا پڑا

حساس ادارے کا کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن مین پلیٹ فارم پر فیملی کو سرکاری گاڑی میں بٹھائے ھوۓ اسلحہ سے لیس گن مین کے ساتھ اوپر آ گئے پولیس کے روکنے پر پولیس کے ساتھ بھی “بدسلوکی” کی پولیس نے گاڑی باہر نکالی اور آپ کو بتاتے چلیں آج تک اس جگہ پر پرائم منسٹر کی گاڑی بھی نہیں آئی کیوں کہ ریلوے کے قانون کے تحت صرف ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولینس اوپر پلیٹ فارم پر آ سکتی ہے لیکن یہ پاکستان ہے جناب کیا کہہ سکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں