25

خاتون پروفیسر کو حراساں کرنے کا معاملہ، سیشن عدالت نے جامعہ کراچی کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر فرحان کامرانی کو سزا سنادی مجموعی طور پر 10سال قید ک 50ہزار روپے جرمانہ بھی اداکرنے کا حکم

خاتون پروفیسر کو حراساں کرنے کا معاملہ،
سیشن
عدالت نے جامعہ کراچی کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر فرحان کامرانی کو سزا سنادی

عدالت کا ملزم کو مجموعی طور پر 10سال قید کا حکم

ملزم کو 50ہزار روپے جرمانہ بھی اداکرنے کا حکم

فرحان کامرانی نے خاتون پروفیسر کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنایا،
ایف ائی اے

اس جعلی اکاونٹ میں نازیبا تصاویر اپلوڈ کی تھیں
ایف ائی اے

ملزم جامعہ کراچی کے شعبہ نفسیات کا پروفیسر تھا
ایف ائی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں