35

منڈی بہاءالدین: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ضلع بھر میں ایک سو افراد کو حراست میں لے لیا گیا،

منڈی بہاءالدین: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی ضلع بھر میں ایک سو افراد کو حراست میں لے لیا گیا، ضلعی پولیس کا شہر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ مارچ کی قیادت
ڈی پی او سید علی رضا نے کی
کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لئے اعلانات
شہری کورونا سے بچاو کے لئے ایس او پیز پر عمل کریں تاجروں کو چھ بجے مارکیٹیں اور بازار بند کرنے کی ہدایت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں