61

طویل ڈرامے کے بعد بارہ کہو میں یرغمال بنائے گئے دونوں بچوں کو بازیاب کرالیا مسلح اغواکار نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

طویل ڈرامے کے بعد بارہ کہو میں یرغمال بنائے گئے دونوں بچوں کو بازیاب کرالیا مسلح اغواکار نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا اغوا کار سے اے ایس پی اسد اور ایس ایس پی آپریشن مصطفی تنویر نے مزاکرات کئے ہیں

ملزم نے خود کو کمرے میں بند کر کے لائٹ بند کر کے بات کی ہے

ملزم کا مطالبہ ہے کہ کے معروف میڈیا پرسن کو بھیجا جائے اس کے سامنے اپنے مطالبات پیش کرے گا

پولیس نے میڈیا پرسن کے حلیے میں اپنا بندہ بھیجا ۔ ملزم نے اس سے بات کرنے سے انکار کر دیا اور کہا کہ کسی حقیقی معروف میڈیا پرسن کو بھیجا جائے ۔ ملزم کا کہنا ہے کہ اگر اس بات نہ مانی گئی اور میڈیا کو نہیں بلایا گیا تو وہ جو کرسکتا ہے اس کا اندازہ کسی کو نہیں ہے
بھارہ کہو میں یرغمال بنائے گئے بچوں کو بازیاب کرالیا گیا، ایس ایس پی آپریشن
اسلام آباد: دونوں بچوں کو بحفاظت بازیاب کرایا گیا، ملزم گرفتار، ایس ایس پی آپریشن

اسلام آباد : بھارہ کہو کے علاقے ڈھوک جیلانی میں اشتہاری ملزم قمر نے ایک شخص پر گولیاں چلا دیں گولیاں چلانے کے بعد قریبی رہائشی علاقے میں ایک گھر میں گھس گیا گھر والوں کو یرغمال بنا لیا
قمر نے اپنے آپ کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے
دونوں بچیوں کو انکی والدہ کے حوالے کر دیا گیا ہے
فیاض جسکو ہسپتال شفٹ کیا گیا تھا اسکی حالت خطرے سے باہر ہے
ڈی سی حمزہ شفاقت نے ابھی اس جگہ کا دورہ کیا ہے

پولیس کی ریزرو موقع پے موجود ہے
حالات اب پر امن ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں