60

حکومت سندھ کا صوبے کے تمام مزارات اور درگاہیں 10 روز کے لئے بند کرنے کا فیصلہ۔ 6 اپریل تک تمام مزارات بند رہیں گی. نوٹیفکیشن جاری

حکومت سندھ کا صوبے کے تمام مزارات اور درگاہیں 10 روز کے لئے بند کرنے کا فیصلہ۔ 6 اپریل تک تمام مزارات بند رہیں گی. نوٹیفکیشن جاری

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث سندھ بھر کے مزارات بند کرنے کا فیصلہ صوبائی وزیر سہیل انور سیال

ہ۔سندھ میں کل سے 8 اپریل تک تمام درگاہیں اور مزارات بند کردئے جائیں گے سہیل انور سیال

۔درگاہیں اور مزارات بند کرنے کا فیصلہ اعلی سطحی مشاورتی اجلاس کے بعد کیا ہے صوبائی وزیر سہیل سیال

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں