44

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کے صاحبزادے اور تحریک نوجونان پاکستان کے صدر عبداللہ حمید گل نے بھارتی فوج کا پاکستان کا تربیتی دورہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کے صاحبزادے اور تحریک نوجونان پاکستان کے صدر عبداللہ حمید گل نے بھارتی فوج کا پاکستان کا تربیتی دورہ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا
بھارتی فوج پاکستان میں انسداد دہشت گردی کی تربیت لے گی۔ مشترکہ تربیت پاکستان کے انسداد دہشت گردی اسکول پبی میں ایس سی او کی چھتری کے تحت ہوگی۔ اس فیصلے کا اعلان 18/3/2021 کو تاشقند میں علاقائی انسداد دہشت گردی ڈھانچے کی کونسل کے 36 ویں اجلاس میں کیا گیا۔ مجھے قوی امید ہے کہ قومی امنگوں کے عین مطابق افواج اس لغو پلان کو شدت سے مسترد کر دیگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں