46

کندھ کوٹ:کچے کے علاقے دورانی مہر میں مغویوں کی بازیابی کے لیئے پولیس کا سرچ آپریشن 2 مغوی بازیاب

*کندھ کوٹ/پوليس آپريشن 2 مغوی بازیاب*

*کندھ کوٹ:کچے کے علاقے دورانی مہر میں مغویوں کی بازیابی کے لیئے پولیس کا سرچ آپریشن، ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ نت بتایا کہ کندھ کوٹ:آپریشن کے دوران دو مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے،
بازیاب ہونے والے میں عبدالترین بروہی، اور عبداللہ ڈاہانی شامل،:آپريشن گائوں قیاص بھیو اور تھانہ درانی مھر کچے کے علاقے میں کیا جا رہا ہے، آپريشن میں ڈاکوؤں کے درجنوں ٹھکانے مسمار کردیئے گئے ہیں، پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف کچے کے علاقے میں آپریشن جاری ہے :دو مغویوں کو با حفاظت بازیاب کرنے پر پولیس نے خوشی میں ہوائی فائرنگ کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں