71

راولپنڈی کے ممتار صحافی روزنامہ اوصاف کے رپورٹر جوہر مجید کورونا کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد 16 مارچ سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں زیر علاج تھے

نماز جنازہ
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی خوش مزاج، خوش اخلاق اور ملنسار صحافی دوست جوہر مجید (روزنامہ اوصاف) کورونا کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد 16 مارچ سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں زیر علاج تھے
مرحوم کی نماز جنازہ آج (بروز جمعہ)صبح 10:00 بجے الف شاہ قبرستان کے پیچھے تلسہ روڈ پر ایان بیکری کے ساتھ چھوٹے قبرستان میں ادا کی جائے گی
ایڈریس:
مکان نمبر 33-H لین نمبر 7 راہ امن روڈ لالہ زار راولپنڈی
0301-5509324
0330-9315582

راولپنڈی کے ممتار صحافی روزنامہ اوصاف کے رپورٹر جوہر مجید کورونا کے باعث انتقال کر گئے مرحوم کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد 16 مارچ سے راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف یورالوجی میں زیر علاج تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں