55

چیرمیں سینیٹ کے انتخاب کے بارے میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد ناقابل سماعت قرار

صادق سنجرانی ہی چئیرمین سنیٹ رہیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے 13 صفحات پر مشتمل فیصلہ سنا دیا، یوسف رضا گیلانی کی استدعا مسترد، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ ‏چیف جسٹس اطہرمن اللہ نےدرخواست کےقابل سماعت ہونےیانہ ہونےپرمحفوظ فیصلہ سنادیا ‏درخواست قابل سماعت نہیں ہے،اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ ‏چیئرمین سینیٹ الیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست مسترد ‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے فیصلہ جاری کردیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین سینٹ کےالیکشن سے متعلق یوسف رضا گیلانی کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر رد کر دی۔

‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے چئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت کسی بھی پارلیمانی کاروائی میں دخل اندازی نہیں کر سکتی۔ گیلانی اپنی اکثریت روایات کے مطابق ثابت کر سکتے ہیں۔ فیصلے کا خلاصہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں