45

کراچی۔پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار،راجہ عمر خطاب

کراچی۔سی ٹی ڈی سول لائن کی سلطان آباد میں کاروائی،انچارج سی ٹی ڈی

کراچی۔پولیس اہلکار کے قتل میں ملوث دو ملزمان گرفتار،راجہ عمر خطاب

کراچی۔گرفتار ملزمان میں حمید اللہ عرف چھرہ اور فیض اللہ عرف سر شامل،انچارج سی ٹی ڈی

کراچی۔ملزمان نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ 18 فروری کو مومن آباد میں پولیس اہلکار شیراز خان کو شہید کیا،راجہ عمر خطاب

کراچی۔گرفتار ملزمان کا گروہ چھ سات کارندوں پر مشتمل ہے،تفتیش میں انکشاف

کراچی۔گروہ کا سرغنہ رحیم عرف پاشا پہلے کئی مقدمات میں گرفتار ہو چکا ہے،ایچارج سی ٹی ڈی

کراچی۔گروہ کے سرغنہ نے تین ساتھیوں کے ساتھ 2 دسمبر 2020 کو سائٹ میں کمپنی مالک سے 50 لاکھ روپے چھینے،راجہ عمر خطاب

کراچی۔50 لاکھ ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری ہوئی تو شہید اہلکار شیراز نے ملزمان کو شناخت کر لیا،انچارج سی ٹی ڈی

کراچی۔ شہید پولیس اہلکارنے ملزمان کی گرفتاری کی کوشش شروع کی تو ملزمان کو بھنک پڑ گئی،راجہ عمر خطاب

کراچہ۔پکڑے جانے کے خوف سے رحیم اللہ عرف پاشا اور حمید اللہ عرف چھرا نے پولیس اہلکار کے قتل کی منصوبہ بندی کی،انچارج سی ٹی ڈی

کراچی۔ملزمان نے اپنے ساتھی فیض اللہ عرف سر سے فون کروا کر پولیس. اہلکار شیراز کو بلویا،راجہ عمر خطاب

کراچی۔پولیس اہلکار شیراز پہنچا تو ملزمان شہید کر کے فرار ہو گئے،انچارج سی ٹی ڈی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں