43

مظفرآباد سے راولپنڈی جانے والی کار دریا میں جاگری 3 خواتین کو بجالیا گیا ایک شخص جاں بحق

مظفرآباد سے نیلم جانے والی میران کار نمبر 436 پٹہکہ چھون کے مقام سے حادثے کا شکار ہو کر دریا تین خواتین دو مرد شامل ہیں


پٹہکہ چھون حادثہ کل 5 فراد تین عورتوں کو زندہ نکال لیا گیا دو مرد میں سے ایک جاں بحق دوسرا شدید زخمی جن کو ریسکیو کیا جا رہا ہے،
مہران کار،جس میں سوار 2 مرد 3 خواتین جو کہ راولپنڈی جارہے تھے ۔3 خواتین کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔2 مرد لاپتہ ہیں ۔ان میں ایک خاتون کو معمولی زخم ہیں جبکہ دوسری دو بھی زخمی ہیں ۔مگر خطرے سے باہر بتائی گئی ہیں ۔پولیس ذرائع


میران کار نمبر 436 تین خواتین دو مرد شامل ہیں ساکنہ نگدر نیلم زخمیوں میں سمیدہ ۔نادیہ ۔ثریا دختران بشیر ساکنہ نگدر نیلم زخمی جب ساجد شکور ۔اعجازشکور ولد شکور ساکنہ نگدر نیلم ایک کی جانبحق ایک زخمی .
مظفرآباد سے نیلم جانے والی میران کار نمبر 436 پٹہکہ چھون کے مقام سے حادثے کا شکار ہو کر دریا تین خواتین دو مرد شامل ہیں ساکنہ نگدر نیلم زخمیوں میں سمیدہ ۔نادیہ ۔ثریا دختران بشیر ساکنہ نگدر نیلم زخمی جب ساجد شکور ۔اعجازشکور ولد شکور داکنہ نگدر نیلم ایک کی جانبحق ایک زخمی جن مظفرآباد ریفر کردیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں