55

تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس ٹیم نےجوئے کی محفل الٹ دی ،08جواری گرفتار

‏تھانہ نیو ائیر پورٹ پولیس ٹیم نےجوئے کی محفل الٹ دی ،08جواری گرفتار
رقم پڑ مبلغ 15300روپے ،06 عدد موبائل فون اور 02 موٹر سائیکل جملہ اشیاء کل مالیتی 103300روپے برآمد ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں