66

5 کورونا مثبت کیس آنے کے بعد گورنمنٹ کالج براۓ خواتین اٹک کو سیل کر دیا گیا

اٹک 20 مارچ( ) گورنمنٹ کالج براۓ خواتین اٹک کو سیل کر دیا گیا۔کالج سے کورونا واٸرس کےپانچ مثبت کیسز رپورٹ ہوۓ جس کے بعد متعلقہ حکام نے کالج کو سیل کرنے کے احکامات جاری کر دٸیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں