34

عدلیہ پر تنقید کیوں 3 بھائیوں کے قاتل کو ملائیشیا سے انٹرپول نے گرفتار کیا جج نے 4 لاکھ کی ضمانت پر چھوڑ دیا

وائرل پوسٹ
چارسدہ 3 بھائیوں کے قاتل کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملائشیا سے گرفتار کیا
ثبوت کی جانچ کے بعد ملزم کو مجرم دیکھا گیا، تب ہی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس مفرور مجرم کو ملائشیا جا کر گرفتار کیا، یاد رہے کہ انٹرپول کبھی بھی بغیر ثبوت کسی مجرم کو اپنے کسی ملک سے گرفتار نہیں ہونے دیتی *مگر یہ قاتل پاکستانی عدلیہ سے 4 لاکھ ضمانت پر رہا ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر پاکستانی عدلیہ کے خلاف تنقید اپنے سابقہ رکارڈ توڑتے ہوئے دیکھی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں