55

ڈالر آج 155 روپے کا ہوگیا چند ماہ قبل 168کاہوگیا تھا!

ڈالر آج 155 روپے کا ہوگیا چند ماہ قبل 168کاہوگیا تھا!
چند ہفتوں میں روپے کی قدر میں 8 فیصد اضافہ ہوا!
امپورٹس بین الاقوامی قرضوں میں کروڑوں ڈالرز کی بچت!
منی لانڈرنگ نہیں ہورہی کثیر زر مبادلہ ملک میں آرہا ہے!

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں