63

ائیرپورٹس ون ونڈو سہولت ڈیسک میں اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات کی عدم فراہمی وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کا مسافروں کی مشکلات پر تشویش

ائیرپورٹس ون ونڈو سہولت ڈیسک میں اوورسیز پاکستانیوں کو سہولیات کی عدم فراہمی

وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کا مسافروں کی مشکلات پر تشویش

ساڑھے 8 لاکھ اوورسیز پاکستانی قیمتی اثاثہ ہیں جو سالانہ اربوں ڈالر بھیجتے ہیں۔وفاقی محتسب

متعلقہ محکموں کے نمائندے ون ونڈو سہولت ڈیسک پر چوبیس گھنٹے اپنی موجودگی کو یقینی بنائیں گے۔

وفاقی محتسب نے بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کو بیرون ملک مقیم ملازمین کے مسائل حل کر کے رپورٹ دینے کی ہدایت ۔

وفاقی محتسب نے تمام ہوائی اڈوں کے سہولت ڈیسک کی ماہانہ کارکردگی کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔

مسافروں کو سہولیات کی فراہمی ہر سرکاری ادارے کی اولین ترجیح ہوگی۔وفاقی محتسب

وفاقی مختسب دفتر میں ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں