40

حکومت کا پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ مٹی کا تیل 3 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، وزارت خزانہ لائٹ ڈیزل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، وزارت خزانہ

پیٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

حکومت کا پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

مٹی کا تیل 3 روپے 42 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، وزارت خزانہ

لائٹ ڈیزل 2 روپے 19 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا، وزارت خزانہ

پیٹرولیم مصںوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا

پیٹرول کی قیمت 111 روپے 90 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 83 روپے 61 پیسے فی لیٹر

لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 81 روپے 42 پیسے فی لیٹر مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں