56

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی ملاقات ملاقات میں معاون خصوصی رؤف حسن، سینیٹر فیصل جاوید اور یوسف بیگ مرزا بھی موجود تھے حکومتی کارکردگی اور موجودہ حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود کے حوالے سے لیے گئے اقدامات کو اجاگر کرنے سے متعلقہ امور پر بات چیت

وزیرِ اعظم عمران خان سے چئیرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی اور ڈپٹی چئیرمین مرزا محمد آفریدی کی ملاقات

وزیرِ دفاع پرویز خٹک بھی ملاقات میں موجوتھے

وزیرِ اعظم عمران خان کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو کامیابی پر مبارکباد

ایوان بالا میں صوبہ بلوچستان اور سابقہ قبائلی علاقوں سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کی سربراہی نہ صرف ان علاقوں کے عوام کے لئے اعزاز کی بات ہے جنہیں ماضی میں نظر انداز کیا جاتا رہا بلکہ یہ وفاق کی مزید مضبوطی کا باعث ثابت ہوگا: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم نے امید ظاہر کی کہ چئیرمین سینٹ اپنے دوسرے دور میں ایوان بالا کی ذمہ داریاں اسی احسن طریقے سے ادا کرتے رہیں گے جس خوش اسلوبی سے ماضی میں انہوں نے اپنی ذمہ داریاں سرانجام دیں

وزیرِ اعظم کا چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین سینٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی ملاقات

ملاقات میں معاون خصوصی رؤف حسن، سینیٹر فیصل جاوید اور یوسف بیگ مرزا بھی موجود تھے

حکومتی کارکردگی اور موجودہ حکومت کی جانب سے عوام کی فلاح و بہبود کے حوالے سے لیے گئے اقدامات کو اجاگر کرنے سے متعلقہ امور پر بات چیت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں