46

اسلام آباد، کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث انتظامیہ کا تین سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ۔ کورونا کے شکار ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات۔ کا اعلان

اسلام آباد، کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث انتظامیہ کا تین سب سیکٹرز کو سیل کرنے کا فیصلہ۔ ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات۔

سیل کیے جانے والے سب سیکٹرز میں F-11/1, I-8/4 اور I-10/2 شامل۔ ڈی سی اسلام آباد

ان سب سیکٹرز کو آج رات سے سیل کیا جا رہا ہے۔ ڈی سی اسلام آباد

کاروباری علاقوں اور تفریحی پارکوں کو جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو مکمل طور پر بند رکھا جاۓ گا۔ ڈی سی اسلام آباد

تمام تہواروں اور اجتماعات کو جاری کردہ این او سی واپس لے لئے گئے ہیں۔ ڈی سی اسلام آباد

کسی بھی طرح کی انڈور سرگرمی کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈی سی اسلام آباد

کھلے مقامات پر تین سو افراد کے اجتماع پر صرف دو گھنٹے کے لیے اجازت ہو گی، ڈی سی اسلام آباد

دفاتر کو اپنے 50 فیصد عملہ سے زیادہ عملہ بلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ڈی سی اسلام آباد

ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائ کی جاۓ گی۔ ڈی سی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں