74

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں تیز دھار آلے سے غیر ملکی قیدی کے کان کاٹنے اور موبائل فون استعمال کرنے کا معاملہ IG جیل خانہ جات پنجاب شائد سلیم بیگ اور وزیر قانون راجہ محمد بشارت حرکت میں آگئے

*بریکنگ نیوز*
*راولپنڈی اڈیالہ جیل میں تیز دھار آلے سے غیر ملکی قیدی کے کان کاٹنے اور موبائل فون استعمال کرنے کا معاملہ IG جیل خانہ جات پنجاب شائد سلیم بیگ اور وزیر قانون راجہ محمد بشارت حرکت میں آگئے* ذرائع

تفصیلات کے مطابق آئی جی جیل خانہ جات پنجاب شاہد سلیم بیگ کی خصوصی ہدایت پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات راولپنڈی ریجن شوکت فیروز کی سربراہی میں اڈیالہ جیل سے الہ واردات اور موبائل فون برآمد کرنے کے حوالے سے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ذرائع

جس میں ڈی آئی جی جیل فیصل آباد سعید علی گوندل ڈی آئی جی ریجن ساہیوال ملک کامران انجم شامل ہیں جنہو نے ڈسٹرکٹ اٹک جہلم چکوال سے 200 سے زائد ملازمین کی خصوصی ڈیوٹی لگا دی گئی ذرائع

جو اڈیالہ جیل الہ واردات اور موبائل فون کے حوالے سے سرچ آپریشن کرنے مصروف ذرائع کے مطابق کچھ قیدیوں سے ڈپٹی سپریڈنٹ حمزہ جیل فیصل آباد کی سربراہی میں کالے کپڑوں کے تھان رسیا موبائل ڈیوائس سميں بر آمد کر لی گئی

یاد رہے کہ اڈیالہ جیل میں پیش آنے والے واقعے کے حوالے سے استعمال کی جانے والی سم برآمد کر لی گئی ہے ذرائع

وزیر قانون راجہ محمد بشارت آپ کو بھی غیر ملکی قیدی کی تصویر موصول ذرائع

دیکھنا یہ ہے کہ الہ واردات اور موبائل فون برآمد کیے جائیں گے یا نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں