49

مانسہرہ پی ٹی ایم کے رہنما منظور پشتین کی آمد پر نا معلوم دہشت گردوں کی فائرنگ عادل تنولی اور اکرام قریشی زخمی

*مانسہرہ ٹال پلازہ*

مانسہرہ پی ٹی ایم کے رہنماؤں پر نا معلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے گونج اٹھا
2 افراد زخمی،
منظور پشتین کی مانسہرہ آمد پر تحریک انقلاب اور مانسہرہ پریس کلب کے مشترکہ پرامن احتجاج پر منظور پشتین پر نا معلوم افراد کی فائرنگ
عادل تنولی اور میڈیا ایڈوائزر کےنائب صدر مانسہرہ پریس کلب اکرام قریشی زخمی جبکہ دیگر کارکنان بال بال بچ گئے منظورپشتین ساتھیوں سمیت موٹروے سے بحفاظت نکل آئے جبکہ ایبٹ آباد پولیس کی گرفتاری کے لئے کوششیں جاری ہیں


]

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں