44

موسم بہار کی آمد کےساتھ ہی پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروائے

*کراچی 27 فروری :*
موسم بہار کی آمد کےساتھ ہی پی آئی اے نے اندرون ملک خصوصی کرائے متعارف کروائے

کراچی اور اسلام آباد اور کراچی اور لاہور کے مابین کرایوں پر خصوصی رعایت

20 کلو سامان لے جانے کی رعایت کے ساتھ یک طرفہ صرف کرایہ7ہزار 5سو روپے ہوگا

40 کلو سامان لے منتقلی رعایت کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 8 ہزار 5 سو ہوگا

نئے کرایوں کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوگا

موسم بہار میں لوگ سفر کرنا اور سیاحت کرنا پسند کرتے ہیں ترجمان پی آئی اے

اندرون ملک سیاحت اور جشن بہار کیلئے پی آئی اے نے خصوصی کرائے متاثر کروائے ہیں ترجمان پی آئی اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں