55

پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ آف پاکستان کے سالانہ انتخابات ورکنگ جنرلسٹ پینل نے میدان مار لیا امجد نذیر بھٹی صدر، راجہ محسن اعجاز سیکرٹری جنرل منتخب

*پریس ایسوسی ایشن سپریم کورٹ آف پاکستان کے سالانہ انتخابات*

پاس الیکشن میں ورکنگ جنرلسٹ پینل نے میدان مار لیا

امجد نذیر بھٹی صدر، راجہ محسن اعجاز سیکرٹری جنرل منتخب

حسیب بھٹی نائب صدر ، اعظم گل فنانس سیکرٹری، عبدالروف بزمی سیکرٹری اطلاعات منتخب

سید قمبر زیدی ، ایاز خان اور ابرار حسین استوری گورننگ باڈی کے ممبران منتخب

امجد نذیر بھٹی نے پروگریسو پینل کے صدارتی امیدوار بابر عباسی کو شکست دی

سیکرٹری جنرل کے عہدے پر ورکنگ جرنلسٹ پینل کے راجہ محسن اعجاز نے پروگریسو پینل کے سعید بلوچ کوشکست دی۔

سیکرٹری فنانس کیلئے پروگریسو پینل کے امیدوار اعظم گل نے ورکنگ جرنلسٹ پینل کے امیدوار توصیف عباسی کو شکست دے دی۔

گورننگ باڈی کی تین نشستوں پر وررکنگ جرنلسٹ پینل کے ابرار حسین استوری، سید قمبر زیدی اور ایاز خان کامیاب قرار

نائب صدر حسیب بھٹی اور سیکرٹری اطلاعات کیلئے عبدالروف بزمی بلامقابلہ منتخب ۔

الیکشن کمشن سجاد حیدر اور اللہ دادا صدیقی نے نتائج کا اعلان کیا

اسلام آباد کی صحافتی، سیاسی کمیونٹی سمیت وکلاء کی جانب سے منتخب امیدواروں کو مبارکباد.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں