38

کھاریاں میںں خون کی ھولی۔۔تہرے قتل کی واردات کھاریاں منڈیر میں کار پر فائرنگ خاتون سمیت 3 افراد قتل

کھاریاں میںں خون کی ھولی۔۔تہرے قتل کی واردات کھاریاں kharian منڈیر میں کار پر فائرنگ خاتون سمیت 3 افراد قتل ،قتل ہونے والوں میں 50 سالہ اختر، 55 سالہ احسان، 52 سالہ پروین بی بی شامل ہیں ڈی پی او گجرات عمر سلامت معہ بھاری نفری موقع پر پہنچ گئے علاقہ کی ناکہ بندی ملزمان کی تلاش کے لئے کھاریاں میں سرچ آپریشن جاری cctvکیمروں کا ریکارڈ حاصل کر لیا،،،

منڈیر فائرنگ کیس ، قتل ہونے والے 3 افراد میں پروین بی بی زوجہ فضل داد پوہلہ مرحوم، محمد اختر ولد محمد افضل ساکن دھکڑ ،میاں اسحاق ساکن گکھڑ شامل ہیں، جبکہ چوہدری اعظم ولد احمد خان ساکن دھکڑ زخمی ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں