82

لاہور میں ڈاگ شو گروپوں کے مابین شدید لڑائی جھگڑا ہوائی فائرنگ ۔ فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار آتشیں اسلحہ برآمد ۔

جیلانی پارک جیل روڈ گروپوں کے مابین شدید لڑائی جھگڑا ہوائی فائرنگ ۔

دونوں گروپوں کے درمیان ہوائی فائرنگ ڈاگ شو کے دوران ہوئی ۔

اسپیشل ویزیبلٹی ٹیم ڈولفن نے فائرنگ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔

ملزمان کے قبضہ سے آتشیں اسلحہ برآمد ۔

ڈولفن ٹیم نے ملزمان سراج و خالق کو تھانہ ریس کورس کے حوالے کردیا ۔

ملزمان کو موقع پر گرفتار کرنے والی ٹیم کے لیے تعریفی اسناد کا اعلان ۔ترجمان ڈولفن سکواڈ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں