44

لاہورویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ملک امجدعلی نون نے عہدےسےاستعفیٰ دےدیاانھوں نے استعفیٰ آج وزیراعلی پنجاب کو پیش کردیا۔۔۔

لاہورویسٹ مینیجمنٹ کمپنی کے چیئرمین ملک امجدعلی نون نے عہدےسےاستعفیٰ دےدیاانھوں نے استعفیٰ آج وزیراعلی پنجاب کو پیش کردیا۔۔۔
ملک امجد علی نون نےاپنےاستعفیٰ میں کہاکہ میں کرپٹ بیوروکریسی مافیاکاحصہ نہیں بن سکتا۔میں نے اپنی پوری کوشش کی کہ کمپنی کو ایمانداری اورمیرٹ کی بنیادوں پر چلایاجائےاورقومی دولت کےضیاع کوروکنامیری بنیادی ترجیح تھی لیکن آج کرپٹ مافیااوربیوروکریسی میں بیٹھی کالی بھیڑیں جیت گئیں اورمیرٹ کو شکست ہوئی۔انھوں نے کہاکہ میرااستعفیٰ نظام کی بہتری کی جانب میری آخری کوشش ہے تاکہ حکام کی توجہ اس جانب مبذول کرائی جاسکے۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں