45

تحریک انصاف نے آزادکشمیر کے الیکشن کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔

چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے آزادکشمیر کے الیکشن کے لیے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا۔
چئیرمین ارشد داد اور ممبرز میں علی امین گنڈا پور، بیرسٹر سلطان محمود، راجہ منصور خان، خواجہ فاروق، قیوم نیازی، غلام محی الدین ہوں گے۔ بہت جلد امیدواروں سے ٹکٹس کی درخواستیں طلب کی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں