43

عوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس باچا خان مرکز میں ایمل ولی خان اجلاس کی صدارت میں

عوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس باچا خان مرکز میں جاری ہے
این اے پی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
اجلاس میں اے این پی کے ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی شریک ہیں
اجلاس میں پارلیمانی امور بارے تفصیلی بحث کی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں