76

لاپتہ نوجوان کی ماں نے اظہار تشکر کے طور پر مریم نواز خا ہستھ چعم لیا

اسلام آباد میں اس وقت جذباتی مناظر دیکھنے میں آئے جب پاکستان مسلم لیگ نون کی مرکزی نائب صدر محترمہ مریم نواز پارلیمنٹ کے قریب ڈی چوک میں لاپتہ افراد کے کیمپ میں پہنچیں محترمہ مریم نواز نے کاپتہ افراد کے عزیز و اقارب اور کیمپ میں موجود دیگر افراد سے ملاقات کی اور وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ وہ پریشان اور اپنے پیاروں کی راہ تکنے والے افراد کے سر پر ہاتھ رکھیں یا کسی وزیر کو اس کیمپ میں بھجوائیں جو کہ وزیراعظم ہائوس سے 5 منٹ کے فاصلہ پر ہے محترمہ مریم نواز کی صحافیوں سے گفتگو کے درمیان لاپتہ نوجوں کی باوردی تصویر اٹھائے ایک ماں نے اظہار تشکر کے طور پر ان کا ہاتھ چوم لیا محترمہ مریم نواز پاکستان کی صف اول کی واحد سیاستدان ہیں جو اپنے والد کی روایات پر عمل کرتے پوئے کسی ڈر اور خوف کے بغیر لاہتہ افراف کے کیمپ آئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں