69

اسلام آباد میں گن پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث خطرناک عامری گینگ کے 2 کارندے گرفتار

اسلام اباد: ::انڈسٹریل ایریا زون تھانہ سبزی منڈی پولیس کی کارروائی.

تھانہ سبزی منڈی کے علاقے میں گن پوائنٹ پر وارداتوں میں ملوث خطرناک عامری گینگ کے دو کارندے گرفتار ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق

ملزمان میں عامر علی اور عبدالجبار شامل ہیں.

ملزمان کے قبضہ سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے پسٹل معہ ایمونشن برآمد.

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں ابتدائی تفتیش کے دوران سبزی منڈی کے علاقے میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے

ایس پی انڈسٹریل ایریا زون نے تھانہ سبزی منڈی پولیس کی ٹیم کو اچھی کارکردگی پر شاباش دی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں