65

بلدیہ ٹاؤن سے لڑکی لاپتہ، اتحاد ٹاون پولیس کا مقدمہ درج کرنے سے انکار

بلدیہ ٹاؤن کے تھانے اتحاد ٹاؤن کی حدود سے شرافت علی نامی شخص کی جوان لڑکی کو اسکول جاتے ہوئے اغوا کر لیا لاپتہ لڑکی کے اہل خانہ دو روز سے اتحاد ٹاون تھانے کے چکر لگا رہے ہیں جب کہ پولیس ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے اور لڑکی کے اغوا کی ایف آئی آر درج نہیں کی جا رہی ہے لڑکی کے والدین نے اعلی پولیس حکام سے اپیل کی ہے کہ ایف آئی آر درج کرکے لڑکی کو بازیاب کرایا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں