44

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتار 4وکلا کی ضمانت درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ حملہ کیس میں گرفتار 4وکلا کی ضمانت درخواستیں مسترد
نوید ملک، چوہدری ظفر علی وڑائچ، نازیہ بی بی اور شیخ محمد شعیب کی درخواستیں مسترد کی گئیں
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے فیصلہ سنایا
عدالت نے ضمانت کی درخواستوں پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر رکھا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں