57

پولیس سروس گریڈ 20 کے 2 افسران کی انٹیلیجنس بیورو میں تعیناتی خیبرپختونخوا سے محمد علی خان پنجاب مسے سہیل حبیب تاجک کا تبادلہ قواعد کے مطابق 2 سال تک موجودہ مقام پر پوسٹ نہیں کئے جا سکتے

پولیس سروس گریڈ 20 کے 2 افسران کی انٹیلیجنس بیورو میں تعیناتی خیبرپختونخوا سے محمد علی خان
پنجاب مسے سہیل حبیب تاجک کا تبادلہ قواعد کے مطابق 2 سال تک موجودہ مقام پر پوسٹ نہیں کئے جا سکتے

وفاقی بیورو کریسی تقرر و تبادلے

پولیس سروس گریڈ 20 کے 2 افسران کی انٹیلیجنس بیورو میں تعیناتی

خیبرپختونخوا حکومت میں تعینات ڈی آئی جی محمد علی خان کا تبادلہ

گریڈ 20 کے محمد علی خان کی خدمات انٹیلجینس بیورو کے سپرد

پنجاب حکومت میں تعینات پولیس سروس گریڈ 20 کے سہیل حبیب تاجک کا تبادلہ

ڈی آئی جی سہیل حبیب تاجک کی خدمات انٹیلجینس بیورو کے سپرد

بمطابق رولز افسران آئندہ 2 سال موجودہ مقام پر پوسٹ نہیں کئے سکتے

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں