66

اسلام آباد میں موٹر سائیکل چور گرفتار کرکے قبضہ سے 2 چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے ۔

تھانہ شالیمار پولیس کی کارروائی۔

موٹر سائیکل چور سلیمان گرفتار کرکے قبضہ سے دو چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ملزم سابقہ ریکارڈ یافتہ ہے
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی گئی۔

کارروائی اے ایس پی رمنا عثمان منیر کی نگرانی میں ایس ایچ او شالیمار ارشد علی معہ ٹیموں نے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں