40
    سندھ ہائیکورٹ

    ڈرامہ “میرے پاس تم ہو” میں خواتین کی تضحیک کے خلاف درخواست کی سماعت

    ڈرامہ ختم ہوۓ سال ہوگیا درخواست غیر موثر ہوچکی ہے،وکیل نجی ٹی وی

    عدالت پیمرا کیلئے گائیڈ لائن جاری کرے تاکہ آئندہ غیر اخلاقی ڈرامے نہ بنیں، درخواست گزار

    کونسل آف کمپلینٹ موجود ہے وہاں رجوع کیا جاسکتا ہے ، وکیل پیمرا

    کہا گیا وکیل جب چاہے کسی کے چیتھڑے اڑا سکتا ہے، درخواست گزار

    کہا گیا تین سو روپے میں بندا مروایا جاسکتا ہے ، درخواست گزا

    اب تو حالات ٹھیک ہیں اس طرح کی ٹارگٹ کلنگ نہیں ہورہی ، عدالت

    ہم بھی چاہتے ہیں ڈرامے اخلاقیات کے دائرے میں بنیں اس کیلئے پیمرا موجود ہے ، جسٹس محمد علی مظہر

    عدالت نے درخواست نمٹا دی

    درخواست گزار پیمرا سے مطمئن نہ ہوں تو عدالت سے دوبارہ رجوع کرسکتے ہیں ، عدالت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں