52

ایک دن کی خرابی کے بعد چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ذونگ کا سسٹم بحال ہوگیا ہے

ایک دن کی خرابی کے بعد چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ذونگ کا سسٹم بحال ہوگیا ہے دوسری جانب گزشتہ آئی چینی ٹیکنالوجی کی نا پائداری کی ایک واضع مثال اس طرح سامنے آئی کہ Zong جو چائنہ موبائل کا چین سے باہر سب سے بڑا نیٹ ورک ہے اسکا بلنگ نظام خراب ہوگیا (اور بیک اپ نا ہونے کے باعث) تاحال زونگ نیٹ ورک بنا بلنگ کے چل رہا ہے گویا زونگ کے صارفین مفت میں لاتعداد کالز اور انٹرنیٹ کی سہولت استعمال کررہے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں