سرگودھا — مٹھہ معصوم بائی پاس فیصل آباد روڈ پر خونی ڈمپر نے ایک اور زندگی نگل لی۔ تیز رفتار ڈمپر اور رکشہ میں آمنے سامنے سے خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ دو بہن بھائی زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کے مطابق
حادثے میں 50 سالہ افضل بی بی زوجہ محمد بخش پسلیوں کے اندرونی فریکچر کے باعث موقع پر دم توڑ گئیں۔ ریسکیو نے ضروری کارروائی کے بعد میت پولیس کے حوالے کر دی۔
زخمیوں
ملائکہ دختر پطرس اور
خرم شہزاد ولد پطرس کو ابتدائی امداد کے بعد ریسکیوڈبل ون ڈبل ٹو نے ڈاکٹر فیصل مسعود اسپتال سرگودھا منتقل کر دیا ہے۔حادثے کےبعدڈمبر۔ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا