سابق کرکٹر راشد لطیف کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں تحقیقات کا معاملہ۔۔

سابق کرکٹر راشد لطیف کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں تحقیقات کا معاملہ۔۔۔ این سی سی آئی اے لاہور نے راشد لطیف کو تحریری سوالنامہ جاری کردیا، لاہور اور اسلام آباد میں جاری دو انکوائریز میں راشد لطیف نے ابتدائی بیان ریکارڈ کروا دیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں