لاہور ہائیکورٹ
صوبائی وزیر کی جعلی ویڈیو اپلوڈ کرنے کے مقدمے میں ملزم علی حسن کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت
عدالتی حکم کے باوجود ملزم اسد علی عدالت میں پیش نہ ہوا
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے ملزم کے قابل ضمانت وارن گرفتاری جاری کر دئیے
چیف جسٹس مس عالیہ نیلم نے صوبائی وزیر عظمی بخاری کی درخواست پر سماعت کی
ملزم کی جانب سے اظہر صدیق ایڈوکیٹ پیش ہوئے
ملزم نوٹس کے باوجود کیون پیش نہیں ہوا چیف جسٹس مس عالیہ نیلم
اگر کہیں تو ملزم کو بلوا لیتے ہیں اظہر صدیق ایڈوکیٹ
یہ نوٹس ملزم کا ہوا تھا وکیل کو نہیں چیف جسٹس مس عالیہ نیلم
عدالت نے ملزم کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی
صوبائی وزیر عظمی بخاری نے ملزم کی ضمانت منسوحی کے لیے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے
جالی ویڈیو کیس میں ملزم 25 پیشیوں کے باوجود ٹرائل کورٹ میں پیش نہیں ہو رہا درخواست گزار کا موقف
ملزم کے پیش نہ ہونے سے ٹرائل تاخیر کا شکار ہو رہا ہے عظمی بخاری کا موقف
عدالت ملزم اسد علی کی درخواست ضمانت منسوخ کرے استدعا